Analyse @Zyn_PTI's tweets
الحمداللّه کامیاب ہوتا پاکستان
وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک کے اقدامات کا شاندار ردعمل
بیرونی ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں اب تک دس کروڑ ڈالر سے زائد جمع ہوگئے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں 53ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی https://t.co/7WHjlTN7Eg