Analyse @MABPhy's tweets
@MABPhy
| 685 followers
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اپنے پروردگار کی اطاعت میں بھی نمونہ تھیں۔ جب آپ گھر کے کاموں سے فارغ ہوتی تھیں تو عبادت میں مشغول ہو جاتی تھیں، نماز پڑھتیں، دعا کرتیں، خدا کی بارگاہ میں گریہ و زاری کرتیں اور دوسروں کے لئے دعائیں کرتی تھیں.
#شھادتِ_خاتونِ_جنتؑ https://t.co/OjkqxS1d5S
#شھادتِ_خاتونِ_جنتؑ https://t.co/OjkqxS1d5S