Analyse @irfanhaider313's tweets
@irfanhaider313
| 302 followers
فاطمه زہرا س فرماتی ہیں:
خدا کی قسم اگر لوگوں نے حق (امامت و خلافت) کو اس کے اہل اور حقدار کو سونپ دیا ہوتا، اور عترتِ نبی علیہم السلام کی پیروی کی ہوتی، تو دو لوگ بھی خدا اور دین کے بارے میں آپس میں اختلاف نہ کرتے۔
? بحارالا نوار، ج 36، ص 352
#شھادتِ_خاتونِ_جنتؑ https://t.co/G6BwrtZ32D