Analyse @MABPhy's tweets
@MABPhy
| 685 followers
’ام المؤمنین بیان کرتی ہیں کہ جب سیدہ فاطمہ سلام اﷲ علیہا حضور نبی اکرم ؐ کی خدمت اقدس میں حاضر ہوتیں تو حضور نبی اکرم ؐ سیدہ سلام اﷲ علیہا کو خوش آمدید کہتے، کھڑے ہو کر ان کا استقبال کرتے، ان کا ہاتھ پکڑ کر بوسہ دیتے اور انہیں اپنی نشست پر بٹھا لیتے۔
#شھادتِ_خاتونِ_جنتؑ https://t.co/Mv87dz1lTu
#شھادتِ_خاتونِ_جنتؑ https://t.co/Mv87dz1lTu