Analyse @TalatHussain12's tweets
@TalatHussain12
| 3,795,195 followers
جنرل مشرف سے عمران خان تک معاہدوں، جرمانوں اور مراعات سے مالامال کر دی جانے والی براڈشیٹ کو مئی ۲۰۰۰ میں رجسٹر کروانے والی دونوں کمپنیاں پاناما سے چل رہی تھیں۔ موساوی تو فرنٹ مین بنا۔ براڈشیٹ کو بنانے و چلانے والے اصل میں کون ہیں؟ https://t.co/1ltLwxQ5dO