Analyse @PTI_MZDDivision's tweets
@PTI_MZDDivision
| 841 followers
آج کے امریکی اور برطانوی سپر سٹورز میں بین الاقوامی معیار کی پاکستانی تیارکردہ مصنوعات نہ صرف پاکستان کی معیشت کیلئے بہترین ثابت ہو رہی ہیں بلکہ “Made in Pakistan” کے ٹیگ کیساتھ پاکستانی کاریگروں کی اعلی صلاحیتوں کا مثالی نمونہ بھی پیش کر رہی ہیں۔ #PakistanMovingForward https://t.co/CnAzntD9p4