Analyse @SaniaNishtar's tweets
@SaniaNishtar
| 1,116,109 followers
سبزی فروش بھائی سے بات کر کے معلوم ہواکہ انکو بھی انتظامیہ کی جانب سےکئی مسائل کاسامنا ہے۔میں نےان سےوعدہ کیا کہ میں انکی آوازحکام بالاتک ضرورپہنچاؤں گی۔ہماری کوشش ہوگی کہ احساس کی چھتری تلے ایسی پالیسی تشکیل دیں جس سےان محنت کش بھائیوں کیلیئےآسانیاں اورترقی کےمواقع پیدا ہوں۔3/5 https://t.co/DK92fpsIZU