Analyse @SaniaNishtar's tweets
@SaniaNishtar
| 1,116,109 followers
بھٹہ فروش بھائی سےگفتگو کے دوران یہ جان کر خوشی ہوئی کہ ان کا بیٹا دوسری جماعت میں پڑھتا ہے۔میں نے ان کو احساس بلا سود قرض کی سہولت کے بارےمیں بتایا۔مجھے اس بات کا ادراک ہوا کہ ہمیں عوام تک احساس بلاسود قرض پروگرام کی معلومات بہم پہنچانے کیلیئےمزید اقدامات کرنےکی ضرورت ہے۔ 2/5 https://t.co/cyYOSStqPS