Analyse @Asad_Umar's tweets
@Asad_Umar
| 9,469,638 followers
یہ صفحہ حکومت پاکستان کا لکھا ہوا نہیں. نا ہی یہ نیب کا لکھا ہے. یہ انگلینڈ کے جج کا لکھا ہوا ہے اور صاف الفاظ میں کہتا ہے کے شریف خاندان کی چھپائی ہوئ دولت جس میں لندن کے ایون فیلڈ فلیٹ شامل ہیں ان کو ڈھونڈنے کا معاوضہ 20.5 ملین ڈالر بنتا ہے جسکا حق دار بروڈشیٹ ہے 1/2 https://t.co/QRKGpvaWsx