Analyse @U_3322's tweets
@U_3322
| 8,354 followers
قدر کریں اپنی فوج کی جو دنیا کی دس بہترین فوجوں میں سےایک ہے۔ کسی حکمران کے پیچھے لگ کر فوج کو برا بھلا مت کہیں یہ نہ ھو آج ھم اپنی فوج کو کمزور کریں اورکل ہمارا حال عراق، افغانستان،شام،فلسطین و دیگر والا ھو جہاں عوام اور فوج کو دور کیا گیا اور دشمن اپنے گیم پلان میں کامیاب ھوا۔ https://t.co/qqhU8oUuuv