Analyse @ghazi9263's tweets
@ghazi9263
| 6,638 followers
امام ابو حنیفہ کا جنازہ جیل سے نکلا مگر حاکم وقت کے سامنے جھکے نہیں، امام احمد بن حنبل کو سرعام کوڑے لگائے گئے مگر آپ نے وقت کے شہنشاہ مامون کے مؤقف کو تسلیم نہ کیا اور اپنے فتوی پر قائم رہے
#علماءحق_کےجانشین_امیرالمجاھدین https://t.co/HkOobzakWu
#علماءحق_کےجانشین_امیرالمجاھدین https://t.co/HkOobzakWu