Analyse @Asad_Umar's tweets
@Asad_Umar
| 9,469,638 followers
تحریک انصاف کے امیدوار NA 249 امجد آفریدی @AmjadAfridi_PTI سے ملاقات کی. ان سے انتخابی مہم کی صورت حال کا پوچھا. اسی حلقے سے تعلق رکھنے والے اس نظریاتی نوجوان کا مقابلہ ارب پتی سرمایہ دار اور بڑے نامور سیاست دانوں سے ہے. انشاءاللہ 2018 کی طرح اس دفعہ بھی اس حلقے میں بلا چلے گا https://t.co/FfOzQ04gam