Analyse @qalandarbaba1's tweets
@qalandarbaba1
| 4,696 followers
اور جب فرشتوں نے کہا اے مریم! بے شک اللہ نے تجھے پسند کیا ہے اور تجھے پاک کیا ہے اور تجھے سب جہان کی عورتوں پر پسند کیا ہے۔
اے مریم! اپنے رب کی بندگی کر اور سجدہ اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کر۔( سورہ آل عمران آیات 42-43) https://t.co/EUe7NgxMyk
اے مریم! اپنے رب کی بندگی کر اور سجدہ اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کر۔( سورہ آل عمران آیات 42-43) https://t.co/EUe7NgxMyk