Analyse @Abeera_PMLN2's tweets
@Abeera_PMLN2
| 8,494 followers
#عمرانی_منافقت_بےنقاب
احتساب کے نام پر انتقام میں کم وبیش تمام مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کو نشانہ بنایا گیا۔یہ وہ سزا ہے جو انھیں نوازشریف کے بیانیے پرکھڑا رہنے پر ملی جو سب نے، خصوصًا شہباز شریف نے دلیری کے ساتھ قبول کی۔
ایسے حوصلے کبھی شکست نہیں کھاتے۔ مجھے شہباز شریف پر فخر ہے۔ https://t.co/Zj264X0tpm