Analyse @UdarOfficial's tweets
@UdarOfficial
| 2,730,867 followers
الحمدللہ تحریک انصاف کی سیالکوٹ میں زبردست کامیابی! لگتا ہے کہ دھاندلی اور دو نمبری کے ماسٹر خواجہ آصف کا فون بند ہے اور کوئی منت ترلہ بھی کام نہیں آرہا! انشااللہ آنے والے ہر الیکشن میں تحریک انصاف سرخرو ہو گی! آج کی شاندار جیت ہمارے کپتان وزیراعظم عمران خان کے نام!
#بلے_پہ_ٹھپہ https://t.co/D2IpHA7Jxl
#بلے_پہ_ٹھپہ https://t.co/D2IpHA7Jxl