Analyse @Arslan_Sadiq's tweets
@Arslan_Sadiq
| 175,601 followers
مقبوضہ کشمیر میں بسنے والے اصل پاکستانی ستر سال سے زائد عرصہ میں ان گنت قربانیاں دے کر آج بھی ایک نظریہ پر قائم ہیں اور وہ نظریہ الحاق پاکستان ہے، وہ لاکھوں جانیں دے چکے مگر پیچھے نہیں ہٹے، آج بھی سبز پرچم میں دفن ہوتے ہیں، آئیں مل کر انکے لیے آواز بلند کریں۔
#KashmirBleedsGreen https://t.co/bCrRMaDLmv
#KashmirBleedsGreen https://t.co/bCrRMaDLmv