Analyse @ChAbdullahpk's tweets
@ChAbdullahpk
| 1,981 followers
جج ارشد ملک کی 3 ویڈیوز کا فرانزک ہوچکا ہے اور مشرف دور میں جو انتقام لیا گیا- شریف فیملی نے فائل مکمل تیار کرلی ہے- اور اگر PTI حکومت UK حکومت کو نوازشریف کی Extradition کی درخواست دیتی ہے تو شریف فیملی برطانیہ کی عدالت میں جانے کیلئے تیار ہیں۔ https://t.co/MGvXDA7UN4