Analyse @faizanMFY's tweets
@faizanMFY
| 7,100 followers
کراچی کی عوام کےلیئےمسقبل قریب میں خوش آئند خبریں ملنے کاسلسلہ جاری رہے گا۔ گرین لائن بسیں پہنچ چکی ہیں اگلے ہفتہ تک 250 ارب کے کراچی سرکلر ریلوے کی حتمی منظوری ہوجائے گی اسکے بعد محمودآباد، گجر اور اورنگی نالوں کیساتھ 54 کلومیٹر کی سڑکیں بننے جارہی ہیں۔ وفاقی وزیر @Asad_Umar https://t.co/MsTm8U0FYM