Analyse @Asad_Umar's tweets
@Asad_Umar
| 9,469,638 followers
مبارک ہو کراچی. اس شہر کے پہلے جدید ٹرانسپورٹ نظام گرین لائن کے لئے 40 بسوں کی پہلی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی. انشاءاللہ 40 مزید بسیں اکتوبر کے آخر تک پہنچ جائیں گی. گرین لائن کا ٹیسٹ رن اکتوبر کے آخر تک اور کمرشل آپریشن نومبر کے آخر تک متوقع. https://t.co/kQlccfvHu6