Analyse @PakPMO's tweets
@PakPMO
| 3,768,436 followers
اجلاس میں وزیرِ اعظم کو عید میلاد النبی ﷺ کی تقریب کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا.
اسکے علاوہ وزیرِ اعظم کو رحمتہ اللعالمین سکالرشپ کے حوالے سے بھی بریف کیا گیا.
رحمتہ اللعالمین سکالر شپ طلباء و طا لبات کو نیڈ بیس اور میرٹ بیس پر دیا جائے گا. بریفنگ.