Analyse @Asad_Umar's tweets
@Asad_Umar
| 9,469,638 followers
سروے کے مطابق 86٪ عوام سمجھتے ہیں کہ کرونا پر جلد قابو پا لیا جائے گا. عوام کے اس اعتماد پر تہہ دل سے مشکور ہیں، لیکن یہ جب ممکن ہو گا اگر لوگ جلد از جلد ویکسین لگوائیں گے. ورنہ سردی کے ساتھ کرونا کے پھیلاؤ میں اضافے کا خطرہ ہے