Analyse @Aamir_k2's tweets
@Aamir_k2
| 2,609 followers
اگر آپ باربروسہ دیکھ رہے ہیں تو ذرہ دلوں کو تھام کے دیکھیے گا، جہاں آنے والی اقساط میں بابا عروج کی لازوال فتوحات دکھائی جائیں گی جسکی وجہ اسے انھیں مسیحاء اندلس اور شیر اندلس جیسے القابات ملیں گے وہیں آگےجا کے ان فتوحات کے بعد ان کی شہادت کا درد ناک منظر بھی دکھایا جائے گا،
1/5 https://t.co/S2QLNE6U7i
1/5 https://t.co/S2QLNE6U7i