Analyse @PakPMO's tweets
@PakPMO
| 3,768,436 followers
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے رسول اللہ نبی کریمﷺ سے اپنے دل کی سختی کا شکوہ کیا
آپ ﷺ نے اسے فرمایا: اگر تو اپنے دل کو نرم کرنا چاہتا ہے تو مسکین کو کھانا کھلایا کر اور یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرا کر۔
مسند احمد، 9556 https://t.co/CQ6U5CZo35
آپ ﷺ نے اسے فرمایا: اگر تو اپنے دل کو نرم کرنا چاہتا ہے تو مسکین کو کھانا کھلایا کر اور یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرا کر۔
مسند احمد، 9556 https://t.co/CQ6U5CZo35