Analyse @SaniaNishtar's tweets
@SaniaNishtar
| 1,116,109 followers
خوراک کا عالمی دن:
احساس پناہ گاہوں کے ذریعے مزدور افراد کو قیام و طعام کی مفت سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔ احساس کی چھتری تلے اس وقت25 پناہ گاہیں اور 34 احساس لنگر فعال ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ7 اضلاع میں احساس کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام کے ٹرکوں کے ذریعے بھی مفت کھانا تقسیم ہوتا ہے۔ https://t.co/Oe0gaIdFC1