Analyse @SaadSaeed2's tweets
@SaadSaeed2
| 23,280 followers
@asmashirazi کبھی آپ نے اُن لوگوں سے رابطہ کیا ہو جنہوں نے صحت انصاف کارڈ سے مفت علاج کروایا ہو؟
یا وہ غریب جنہوں نےاحساس ایمرجنسی کیش سے رقم وصول کی ہو؟
یا کبھی آپ پناہ گاہ گئی ہوں جہاں پردیسی مزدور ٹھہرتے ہیں؟
کبھی ایکسپو سینٹر ویکسین لگوانے والوں کے درمیان گئی ہوں؟
وہ دعائیں دیتے ہیں۔۔