Analyse @Engr_Naveed111's tweets
@Engr_Naveed111
| 62,354 followers
اب گاؤں سے مزدوری کے لئے اسلام آباد آ کر یہ فکر نہیں ہوتی کہ ہم سوئیں گے کہاں اور کھانا کہاں سے کھائیں گے۔ پاکستان بنے ہوئے 70 سال سے زیادہ ہوگئے اب کسی حکمران نے ہمارے بارے میں سوچا اور یہ سہولت دی۔ پانچ وقت نماز پڑھ کر وزیراعظم عمران خان کو دعائیں دیتا ہوں ۔۔۔ https://t.co/sQO6oWVgFO