Analyse @AliAwanPTI's tweets
@AliAwanPTI
| 124,664 followers
میرے خیال میں غریدہ فاروقی صاحبہ آپ کو اینکر عاصمہ شیرازی کی مذمت کرنی چاہیے تھی جنہوں نے اینے کالم اور ٹویٹ میں وزیراعظم کی باپردہ اہلیہ کے بارے میں انتہائی گھٹیا، غلیظ اور اخلاق سے گرے ہوئے الفاظ استعمال کیے،صحافی ہمیں اخلاقیات سکھاتے ہیں اورخود تہزیب اور تمیز بھول جاتے ہیں https://t.co/UVRPGI9f14