Analyse @SaniaNishtar's tweets
@SaniaNishtar
| 1,116,109 followers
شہر شہر آگاہی مہم برائے احساس راشن رجسٹریشن کے تحت لاہور کا دورہ:3/4
آج میں نے لاہور کی شادمان مارکیٹ میں ایک کریانہ سٹور کا دورہ بھی کیا اور پروگرام کے تحت کریانہ مالکان کی جاری رجسٹریشن اور احساس راشن رعایت کی موبائل پوائنٹ آف سیل ایپ پر سٹور کے مالکان اور عملے کو بریفنگ دی۔ https://t.co/11t6NCw5yj