Analyse @GovtofPakistan's tweets
@GovtofPakistan
| 3,148,012 followers
سوہنی دھرتی ریمیٹینس پروگرام کی بدولت قانونی ذرائع سے بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر کے عوض بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو ریوارڈ پوائنٹس ملیں گے جنکے ذریعے وہ کئی سرکاری اداروں کی دی جانے والی خدمات سے مفت استفادہ حاصل کر سکیں گے۔ https://t.co/E06Ukb6Yox