Analyse @NabiSAWKiBaaten's tweets
@NabiSAWKiBaaten
| 92,816 followers
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
خبردار! جس نے کسی اقلیتی فرد پر ظلم کیا، یا اس کا حق مارا، یا اس پر اس کی استطاعات سے بڑھ کر بوجھ ڈالا، یا اس کی دلی رضامندی کے بغیر کوئی چیز چھین لی، تو قیامت کے دن میں (محمدالرسول اللہﷺ) اس اقلیتی فرد کی طرف سے ظالم سے جھگڑا کروں گا۔ (سنن ابی داؤد 3054) https://t.co/3STTHqv1tw