Analyse @Ali_MuhammadPTI's tweets
@Ali_MuhammadPTI
| 4,063,053 followers
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : زمانہ (قیامت کے) قریب ہوتا جائے گا ، علم ختم کر دیا جائے گا ، فتنے ظاہر ہوں گے ، (دلوں میں) بخل ڈال دیا جائے گا اور ہرج زیادہ ہو جائے گا ۔‘‘ انہوں نے عرض کیا ، ہرج کیا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ قتل ۔‘
متفق علیہ ۔
( مشکوٰۃ المصابیح# 5389) https://t.co/t8mKz9q8zA
متفق علیہ ۔
( مشکوٰۃ المصابیح# 5389) https://t.co/t8mKz9q8zA