Analyse @Matiullahjan919's tweets
@Matiullahjan919
| 1,087,937 followers
جس ملک کی عدالتیں آزاد ہوں وہاں سات سال کسی فیصلے کے انتظار میں عوام کے اثاثے اس طرح گلنے سڑنے کے لئیے نہیں چھوڑے جاتے، ۲۰۰۵ سے عدالتوں میں چلتا واران بس سروس کے کیس کا لاہور ہائی کورٹ سے ۲۰۱۴ میں فیصلہ ہوا، اسکے بعد سے آجتک توہین عدالت کا کیس بھی ان بسوں کی طرح گل سڑ رہا ہے۔ https://t.co/RgA5uwgJvA