Analyse @news_cpec's tweets
@news_cpec
| 1,251 followers
فیکٹ چیک: ہم HK سن کی بندش کے حوالے سے سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر گردش کرنے والی بے بنیاد خبروں اور غلط معلومات پر مبنی پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہیں۔ گوادر فری زون میں HK سن اور دیگر تمام کاروباری ادارے معمول کے مطابق کام جاری رکھے ہوئے ہیں: چائنہ اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی کا اعلان https://t.co/ncbfzWTNII