Analyse @AmbreenFatimaAA's tweets
@AmbreenFatimaAA
| 70,608 followers
بھرا میلہ چھوڑنے کا کبھی افسوس نہیں ہوا، بڑی بہن انجمن کو میرے فلموں میں آنے کا تب پتہ چلا جب میری پہلی فلم ریلیز ہوئی وہ بہت مصروف رہتی تھیں انکے پاس مشورہ دینے کا وقت نہیں تھا
اپنے دور کی سپر سٹار اور لاکھوں دِلوں کی دھڑکن گوری کا مجھے دیا گیا انٹرویو پڑھیے آج کے نوائےوقت میں https://t.co/inRuPefirA
اپنے دور کی سپر سٹار اور لاکھوں دِلوں کی دھڑکن گوری کا مجھے دیا گیا انٹرویو پڑھیے آج کے نوائےوقت میں https://t.co/inRuPefirA