Analyse @Hasn1Mu's tweets
@Hasn1Mu
| 3,923 followers
السلام علیکم
جو میں چاہتا ہوں، وہ مجھے نہیں ملتا, اتنی شدت سے خواہش کرتا ہوں، کوشش کرتا ہوں، دعا کرتا ہوں مگر حاصل نہیں ہوتا
اللّٰه پاک فرماتے ہیں
وَعَسَى أَن تُحِبُّواْ شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ لَّكُمْ*
*شاید تم کسی چیز کو پسند کرو اور تمہاری مصلحت اس میں نہ ہو
سورہ بقرہ/آیت 216 https://t.co/bHeqiFegum https://t.co/j2KbFVEwMk