Analyse @RanaSanaullahPK's tweets
@RanaSanaullahPK
| 419,757 followers
اگر ہمیں کام کرنے سے روکا جائے گا، ہمارے ہاتھ پاؤں باندھے جائیں گے اور پرفارمنس پر شکوک کا اظہار کیا جائے گا تو پھر بڑی سیدھی بات ہے کہ جو ذمہ دار ہیں وہ بھگتیں، معیشت کا بھٹہ ہم نے نہیں بٹھایا تو ذمہ داری کیوں لیں۔ ہم اتحادیوں سے مشاورت کے بعد عوام سے رجوع کریں گے۔