Analyse @ayesha_sidique's tweets
@ayesha_sidique
| 3,372 followers
پاکستانیو اگر اس دفعہ گھر میں ٹی وی پر بیٹھ کر تماشہ دیکھنا ہے تو یاد رکھنا اس ملک کو مریم یا بلاول نے ہی چلانا ہے ہمیں انکی اور انکے بچوں کی غلامی کرنے پڑے گی ہماری نسلیں غلام ہوجائیں گی،خان کی کال پر گھروں سے نکلو خوف کی زنجیروں کا توڑ ڈالو ۔
#حقیقی_آزادی_مارچ https://t.co/DIkiRhF53y
#حقیقی_آزادی_مارچ https://t.co/DIkiRhF53y