Analyse @mehranindus10's tweets
ایک “بڑی” بیٹھک ہوئی ہے جس میں بہت اہم لوگ سر جوڑ کر بیٹھے ہیں، گفتگو کا موضوع بھی ایک ہی تھا اور محور بھی۔ شرکا میں سب سے بڑی اور بھاری شخصیت نے بالآخر ایک لفظ بولا کہ جو اس سے پہلے انہوں نے کبھی کُھل کر نہیں کہا تھا اور وہ لفظ تھا کہ Miscalculation ہو گئی ہے۔
😊
😊