Analyse @gulk3990's tweets
@gulk3990
| 42,584 followers
یاد رکھیے اسد عمر کےبعد حفیظ رضا باقر اور شوکت ترین مہیا کیےگئے تھے. انکی شاندار پرفارمنس کی بدولت ملک پر معاشی دیوالیہ کے سائے منڈلا رہےہیں. اگر ابھی بھی کچھ افراد کو کوئی چیز تکلیف دےرہی ہے, تو بسم اللہ خود آکر اپنےرتنوں کی پرفارمنس اون کرے #عمرانی_سیاست_شیطانی_سیاست https://t.co/hVNahNZtcl