Analyse @vcop_x's tweets
@vcop_x
| 1,577 followers
برجفائی (Bridgefy) اپلیکیشن اس مقصد کے لیے استعمال کی جاسکتی ہے. ہانگ کانگ میں پروٹیسٹرز نے اسکو استعمال کیا تھا، انڈیا میں کسان مارچ اور سٹیرن بل مارچ کے درمیان استعمال ہوچکی ہے. بلیوٹوتھ ٹیکنالوجی کی مدد سے پرسن ٹو پرسن اور براڈکاسٹ کمیونیکیشن کی جاسکتی ہے.
#حقیقی_آزادی_مارچ https://t.co/OyjA1HUe7H
#حقیقی_آزادی_مارچ https://t.co/OyjA1HUe7H