Analyse @yasirkhattak216's tweets
@yasirkhattak216
| 3,155 followers
#حقیقی_آزادی_مارچ عمران خان کی کانفرنس سے کچھ لمحہ پہلے شاہ صاحب کو کال آئی۔ اور مارچ کا اعلان نہ کرنے کا کہا۔ بات نہ ماننے پر ٹریپ کرنے کی دھمکی دی۔ جب شاہ محمود نے خان کے کان میں کہا"ایک کال آئی تھی جس میں کہا ہے, *ہم آپ کو ٹریپ کر دیں گے,خان نےلمحہ سوچے بغیر کہہ دیا,کر دیں https://t.co/gvv662BPDj