Analyse @shawnwrittes's tweets
مالک کلُ اللہ وحدہ لاشریک کے سامنے صف اوّل کے لوگوں کے ساتھ ایک ہی صف میں کھڑا صف اوّل کا یہ صحافی صابر شاکر آجکل ریاست مخالف،غداری کی سیاسی FIRs میں نامزد ہے ۔ یہ تصویر اس بات کی گواہی دے رہی ہے کہ یہ الزامات کس قدر کھوکھلے اور جھوٹ ہیں۔ pic.twitter.com/dMf3bJlBCc
