Analyse @AmirSaeedAbbasi's tweets
@AmirSaeedAbbasi
| 25,606 followers
شیریں مزاری کو گرفتار کرنے والے آئی جی اسلام آباد اکبرناصرخان کو جنوری 2022ءمیں غفلت اورلاپرواہی کیس میں انکوائری کے بعد Major Penalty کی سزا ملی،نئی حکومت نے آتے ہی "بری" کرکے فوری طور پر آئی جی اسلام آباد تعینات کیا،دن ایک بجے چارج لیا اور 1:40 پر شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا https://t.co/i7Fe9nE9LB