Analyse @SntWar's tweets
@SntWar
| 3,500 followers
اٹھو جیسے دریا میں اٹھتی ہے موج
اٹھو جیسے آندھی کی بڑھتی ہے فوج
اٹھو برق کی طرح ہنستے ہوئے
کڑکتے گرجتے برستے ہوئے
غلامی کی زنجیر کو توڑ دو
زمانے کی رفتار کو موڑ دو
#حقیقی_آزادی_مارچ
#امپورٹڈ__حکومت___نامنظور https://t.co/HkGXB9AxTZ
اٹھو جیسے آندھی کی بڑھتی ہے فوج
اٹھو برق کی طرح ہنستے ہوئے
کڑکتے گرجتے برستے ہوئے
غلامی کی زنجیر کو توڑ دو
زمانے کی رفتار کو موڑ دو
#حقیقی_آزادی_مارچ
#امپورٹڈ__حکومت___نامنظور https://t.co/HkGXB9AxTZ