Analyse @ZahidZaidi07's tweets
@ZahidZaidi07
| 59 followers
#حقیقی_آزادی_مارچ احتیاطی تدبیر، ٹیر گیس سے بچنے کے لیے سوئمنگ گلاسز ساتھ لائیں۔ الکالن آئی ڈراپ ساتھ رکھیں، کانٹیکٹ لینس کلر یا نمبر والے بلکل بھی نہیں پہنیں۔ پانی کی بوتلیں اور چھتری اور بینڈج ساتھ رکھیں۔ کسی ایمرجنسی صورتحال میں ایمبولینس وہاں ھونگی ان سے فورا کانٹیکٹ کریں https://t.co/O3f1xTbZg6