Analyse @Haseebu67038988's tweets
@Haseebu67038988
| 1,304 followers
یہ بات عمران خان تک آپ لوگ پہنچا سکتے ہیں۔ کشمیر کی بیٹی مشال ملک اور یاسین ملک کی بیٹی نے عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر کہا ہے کہ لانگ مارچ کی تاریخ کو ایک دن آگے کر دیں۔ 25 مئی کو انڈیا یاسین ملک کو سزا سنا رہا ہے۔ 25 کو صرف اس سزا کے خلاف احتجاج کیا جائے۔? #حقیقی_آزادی_مارچ https://t.co/8GgOadlMA6