Analyse @Fallibilist1's tweets
@Fallibilist1
| 83,515 followers
عموماً کور کمانڈر کانفرنس ہر ماہ ہوتی، پر دو ماہ سے زیادہ ہو گۓ کور کمانڈر کانفرنس نہیں ہوئ، آخری 14 مارچ کو ہوئ تھی، ان غیر معمولی حالات میں اس بیٹھک کے نہ ہونے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے?