Analyse @SyedUsmanHasan3's tweets
@SyedUsmanHasan3
| 401 followers
غلامی کی بدترین شکل وہ ہے جب غلاموں کو اپنی زنجیروں سے پیار ہوجائے ایسی غلامی کو ذہنی غلامی کہتےہیں، جسمانی غلامی اتنی خطرناک نہیں ہوتی جتنی ذہنی غلامی ہوتی ہے جسمانی غلامی سےتو آزادی مل سکتی ہے لیکن ذہنی غلامی نسلیں برباد کر دیتی ہے۔
#حقیقی_آزادی_مارچ https://t.co/NckLJTiktS
#حقیقی_آزادی_مارچ https://t.co/NckLJTiktS