Analyse @StaunchInsafi's tweets
#حقیقی_آزادی_مارچ کی تاریخ کا اعلان ہوتےہی پاکستانی ایون فیلڈ کےسامنے جمع ہوگئےبوٹ پالش کرکےنواز شریف کو ملک سےغداری پر شرم دلارہے۔
پاکستانی ایک خوددار قوم ہے اس کو بھکاری کہنےوالوں اور غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے کی کوشش کرنے والوں کو یہ دنیا کےکسی کونےمیں سکون سےنہیں جینےدے گی