Analyse @InsafPK's tweets
تحریک انصاف کے قائدین کے گھروں پر چھاپے بغیر کسی وارنٹ کے مارے جارہے ہیں، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جارہا ہے۔
ایک پر امن مارچ کو روکنے کے لیے ایسے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرکے امپورٹڈ حکومت ملکی امن کو تباہ کرنا چاہتی ہے
#حقیقی_آزاری_مارچ
ایک پر امن مارچ کو روکنے کے لیے ایسے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرکے امپورٹڈ حکومت ملکی امن کو تباہ کرنا چاہتی ہے
#حقیقی_آزاری_مارچ